چیف الیکشن کمشنر ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹروں کی بڑی تعداد میں دوسرے ہسپتالوں میں تعیناتی کا نوٹس لیں، امجد حسین ایڈووکیٹ

منگل 26 نومبر 2019 12:38

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 نومبر2019ء) پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ الیکشن مہم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوراٹر گلگت کے ڈاکٹروں کی بڑی تعداد کو مختلف سٹیشنو ں پر تعینات کرکے ڈی ایچ کیو ہسپتال کو مفلوج کردیا ہے ،چیف الیکشن کمشنر اور چیف سیکریٹری نوٹس لیں ۔ میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر نے کہا ہے کہ ڈی۔

ایچ۔

(جاری ہے)

کیو ہسپتال گلگت کے چوبیس ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف دیگر جگہوں پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے حکم سے اٹیچ کئے گئے ہیں جس سے ڈی ایچ کیو ہسپتال عملاًً غیر فعال ہوچکا ہے اور عوام علاج و معالجہ کے لئے ٹھوکریں کھا نے پر مجبور ہیں۔انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبے کو وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے تباہی کے دہانے پر پہنچایا ہے، ہسپتال میں تعینات ڈاکٹرز حضرات ڈی ایچ کیو ہسپتال گلگت سے تنخواہ لینے کے باوجود وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی خواہش پر دیگر ہسپتالوں میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط