ماہرین امراض قلب نے دل کی سرجری میں تازہ جدت اور اختراع کے بارے میں آگاہی فراہم کی

کلیو لینڈ کلینک ابوظہبی کے دل اور متعلقہ امراض کے ماہرین نے 49ویں سالانہ امراض قلب کی تقریب میں اپنے تجربات پیش کئے

منگل 26 نومبر 2019 17:23

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2019ء) متحدہ عرب امارات کے بہترین طبی مرکز کلیو لینڈ کلینک ابو ظہبی سے دل و متعلقہ امراض کے ماہر ڈاکٹرز اور سرجنز کا وفد رواں ہفتہ 49ویں سالانہ کارڈیو کون Cardioconمیں دل کی سرجری سے متعلق جدید مصنوعات اور ایجادات کو پیش کیا گیا۔ وفد کی سربراہی کلیو لینڈ کلینک ابو ظہبی سے تعلق رکھنے والے امراض قلب کے دو ماہر ڈاکٹر اور سرجن جس میں چیف اکیڈمک آفیسر اور ہارٹ اینڈ وسکیولر انسٹیٹیوٹ میں کارڈیو وسکیولر میڈیسن کے چیف ڈاکٹر ای مرات ٹزکو (Dr. E. Murat Tuzcu)، اورڈاکٹر فیصل حسن ، کلیو لینڈ کلینک ابو ظہبی کے تجربہ کار انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ اور کارڈیو وسکلر میڈیسن کے وائس چیئرمین شامل ہیں۔

ڈاکٹر ٹزکو(Tuzcu) نے پاکستان میں پہلی مرتبہ خطاب کیا، جو عالمی سطح پر دل کے والوز کا علاج اور تبدیل کرنے کی ابھرتے ہوئے شعبہ کے تسلیم شدہ ماہر ہیں جنہوں نے دنیا بھر سے بے شمار مریضوں کا علاج کیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر حسن آغا خان یونیورسٹی میڈیکل کالج کراچی میں ابتدائی طبی تربیت فراہم کرنے کے بعد امراض قلب کے پیچیدہ علاج minimally-invasive complex cardiac and vascular procedures میں مہارت رکھتے ہیں۔

اسپتال کے معالجوں نے بے شمار موضوعات پر معلومات فراہم کیں جن میں شدید خطرے سے لاحق مریضوں کا علاج، دل کے امراض کا ڈھانچہ اور متعلقہ بیماریوں کے علاج کے نئے طریقے جس سے مریضوں کے اعضاء کو کٹنے سے پچایا جا سکے۔کارڈیوکون Cardioconکی بدولت کلیو لینڈ کلینک ابو ظہبی کی ٹیم کو موقع ملا کہ وہ اپنے بہترین تجربے اور نظریات سے پاکستانی میڈیکل کمیونٹی کو آگاہ کرسکیں تاکہ وہ دونوں مارکیٹوں کے مریضوں کی بدلتی ضرورتوں سے نبرد آزما ہوسکیں۔

کلیو لینڈ کلینک ابوظہبی میں ہارٹ اینڈ وسکیولر انسٹیٹیوٹ پانچ می-ں سے ایک سینٹر ہے۔ جس کی سربراہی دنیا کے معزز ترین اور معروف ڈاکٹرز اور سرجن کر رہے ہیں، جہاں بنیادی تشخیص سے لے کر جدید طریقہ علاج جس میںمنیملی انویسو minimally invasiveاور روبوٹک کارڈیو سرجری بھی شامل ہے۔ یہ انسٹیٹیوٹ مشرق وسطی میں پہلا ادارہ ہے جہاں Transcatheter Aortic Valve Replacement (TAVR)روایتی اوپن ہارٹ سرجری کے متبادل کے طور پر متعارف کرایا گیا۔رواں ہفتہ Cardioconمیں TAVRکی کلیدی جدت زیر بحث رہی۔ 49واں سالانہ Cardioconکا عنوان ’ایک ترقی پزید ملک میں کارڈیالوجی اور حالیہ پیش رفت ‘ پر مبنی ہے جو اسلام آباد میں 22سے 24نومبر تک منعقد ہوگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط