دنیا بھر میں خسرے کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے، ڈبلیو ایچ او

متعدد ملکوں میں حکام اپنے شہریوں کو خسرے کے ٹیکے لگانے میں ناکام ہو رہے ہیں،رپورٹ

جمعرات 28 نومبر 2019 15:21

دنیا بھر میں خسرے کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے، ڈبلیو ایچ او
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2019ء) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں خسرے کا مرض بڑھ رہا ہے کیونکہ متعدد ملکوں میں حکام اپنے شہریوں کو خسرے کے ٹیکے لگانے میں ناکام ہو رہے ہیں۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی تازہ رپورٹ میں بتایاگیاکہ اس سال اب تک دنیا بھر سے تقریبا ساڑھے چار لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے۔

افریقہ میں سب زیادہ کیس کانگو اور چاڈ سے سامنے آئے ہیں۔ لاطینی امریکا میں برازیل اور یورپ میں یوکرائن سے ہزاروں کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جنوبی ایشیا میں پڑوسی ممالک کی نسبت پاکستان میں زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں۔ خسرہ ایک قابل علاج مرض ہے لیکن ویکسین نہ لگوانے کی صورت میں اس کے شکار افراد کی موت واقع ہو سکتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط