بلوچستان ، رواں برس 7 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،کوارڈینٹر پولیو ایمرجنسی سینٹر

پیر 16 دسمبر 2019 14:31

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2019ء) کوارڈینٹر پولیو ایمرجنسی سینٹر راشد رزاق نے کہاہے کہ 2019 میں بلوچستان کے مختلف اضلاع میں7 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس میں 3 پولیوکیسز قلعہ عبداللہ،1کوئٹہ ، 2جعفرآباد اور ایک ہرنائی میں رپورٹ ہوا ہے جبکہ پورے ملک میں رواں سال کے دوران 94 بچوں میں پولیو کے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، اس لیے جب تک 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے ویکسین نہیں پلائی جائے گی، اس وقت تک پولیو کا خاتمہ محض خواب ہوگا۔

ان خیالات کااظہار انہوں نے پیرکو تین روزہ انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں مختلف مقامات کے دوروں کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔ راشد رزاق نے کہا کہ کوئٹہ پشین اور قلعہ عبداللہ کا شمار انسداد پولیو کے حوالے سے حساس ترین اضلاع میں ہوتا ہے، بدقسمتی سے ناکس معلومات اور غلط پروپیگنڈے کی وجہ سے والدین اپنے معصوم بچو ں کو پولیو کے قطرے پلانے کے متعلق شکوک وشبہات کا شکار ہوجاتے ہیں حالانکہ مسالک کے علماء کرام اور ڈاکٹرز کا اس بات پر اتفاق ہے معصوم بچوں کو پولیو کے مہلک مرض سے بچانے کے لیے انہیں پولیو کے قطرے پلانا ضروری ہے۔

(جاری ہے)

راشد رزاق سول سوسائٹی کے نمائندوں قبائلی متعبرین ،علماء کرام اور اراکین پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے علاقوں میں انسداد پولیو مہم کے رضاکاروں کے ساتھ بھر پور تعاون کرتے ہوئے اس اہم قومی فریضے کی تکمیل کے لیے اپنے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں تاکہ پولیو سے پاک بلوچستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط