پولیو سے پاک پاکستان حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

پیر 16 دسمبر 2019 16:16

پولیو سے پاک پاکستان حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ
مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2019ء) انجینئر شعیب خان ترین ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے کہا ہے کہ پولیو سے پاک پاکستان حکومت کی اولین ترجیح ہے پولیو قطروں سے متعلق غلط اور بے بنیاد افواہوں کے سدباب کیلئے سماجی طبقات مثبت کردار ادا کریں یہ بات انہوں نے انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں افتتاحی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہی انہوں نے معاون محکمہ جات کے افسران کو ہدایت کی کہ مہم کی کامیابی کیلئے محکمہ صحت سے ہر ممکن تعاون کریں اس موقع پر ڈاکٹر ضیائ الحسن سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ نے کہا کہ ضلع میں آٹھ ماہ کے وقفے کے بعد مہم کا انعقاد ایک چیلنج ہے مہم کی کامیابی کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں گے قبل ازیں ڈاکٹر کاظم خان ڈاکٹر امتیاز علیم ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسران نے پولیو مہم کے سلسلہ میں محکمہ صحت کی جانب سے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں 8 لاکھ 71ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے جس کیلئی1965 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں تقریب میں ڈاکٹر مہر اقبال ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفرگڑھ ڈاکٹر شاہد ریاض ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آئی آر ایم این سی ڈاکٹر مقبول عالم علمائ کرام صحافی این جی اوز کے نمائندگان لیڈی ہیلتھ سپروائزرز نے شرکت کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط