پاکستان بحریہ کی جانب سے گھارو اور گڈانی میں مفت آئی کیمپس کاانعقاد

پاکستان بحریہ کی جانب سے آنکھوں کی حفاظت اورامراض چشم کے حوالے سے شعو ر اْجاگر کرنے کی غرض سے صوبہ سندھ کے علاقے گھارو اور بلوچستان کے علاقے گڈانی میں مفت آئی کیمپس کا انعقاد کیا گیا

پیر 16 دسمبر 2019 20:13

پاکستان بحریہ کی جانب سے گھارو اور گڈانی میں مفت آئی کیمپس کاانعقاد
اسلام اباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 دسمبر2019ء) پاکستان بحریہ کی جانب سے آنکھوں کی حفاظت اورامراض چشم کے حوالے سے شعو ر اْجاگر کرنے کی غرض سے صوبہ سندھ کے علاقے گھارو اور بلوچستان کے علاقے گڈانی میں مفت آئی کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔ ان آئی کیمپس کا انعقاد حاجی رزاق جانو میموریل ٹرسٹ اور آئی سائٹ ٹرسٹ کے تعاون سے کیا گیا۔

آئی کیمپس میں تجربہ کار ڈاکٹرز اور ماہر عملے پر مشتمل ٹیمیں تعینات کی گئیں۔

(جاری ہے)

ٹیموں نے گڈانی ، گھارو اور ان کے ملحقہ علاقوں سے آئی کیمپ میں آنے والے مریضوں کو بلا معاوضہ معائنے اور سرجری کی سہولیات فراہم کیں۔ بینائی سے متعلق بنیادی علاج معالجے کے ساتھ ساتھ آئی کیمپ میں معمولی نوعیت کے آپریشن سرانجام دئیے گئے جبکہ مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔

مفت آئی کیمپس میں مریضوں کی ایک کثیر تعداد بشمول مرد، خواتین اور بچوں کو معائنے اور علاج کی سہولیات فراہم کی گئیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط