کالج آف ہوم اکنامکس پشاور یونیورسٹی میں ذیابیطس بارے تربیتی ورکشاپ

منگل 17 دسمبر 2019 14:18

کالج آف ہوم اکنامکس پشاور یونیورسٹی میں ذیابیطس بارے تربیتی ورکشاپ
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2019ء) کالج آف ہوم اکنامکس پشاور یونیورسٹی کے شعبہ فوڈ اینڈ نیوٹریشن کے زیر اہتمام ذیابیطس کی وجوہات ،علامات، پرہیز بارے ورکشاپ اور غذائیت کے حوالے سے سیمینار منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

ورکشاپ اور سیمینار کا انعقاد بالترتیب ایمزشوگر ہسپتال پشاور اور پاکستان نیوٹریشن آویرنس پروگرام کے اشتراک سے کیا گیا۔ ورکشاپ کی آرگنائزر ڈاکٹر آمینہ راحت اور سیمینار کی ڈاکٹر فازیہ غفار تھیں، کمیٹی میں ڈاکٹر ذہین انجم بھی شامل تھیں، ایمز ہسپتال کی مس فخر نے ذیابطیس کے بارے میں تفصیلاً آگاہ کیا۔ کالج کی پرنسپل ڈاکٹر فرحت شہزاد نے شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط