پاکستانی ڈاکٹرزاپنی خدمات کے ذریعے پوری دنیامیں ملک کانام روشن کررہے ہیں‘ڈاکٹریاسمین راشد

پنجاب کے پانچ اضلاع میں اسٹیٹ آف دی آرٹ مدراینڈچائلڈہسپتال دوران زچگی اموات کی شرح میں واضح کمی لائیں گے نجی شعبہ کوصحت عامہ بہترکرنے میں حکومت کیلئے معاون ثابت ہوناچاہیے ‘وزیرصحت پنجاب کا تقریب کے شرکاء سے خطاب

پیر 30 دسمبر 2019 16:27

پاکستانی ڈاکٹرزاپنی خدمات کے ذریعے پوری دنیامیں ملک کانام روشن کررہے ہیں‘ڈاکٹریاسمین راشد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 دسمبر2019ء) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے راولپنڈی میں الزہراء میڈیکل کمپلیکس کاسنگ بنیادرکھا۔ اس موقع پرطبی رفاعی تنظیم میڈکس انٹرنیشنل اورعزیرامدادمیموریل ٹرسٹ کے عہدیداران سمیت معروف شخصیات نے شرکت کی۔ صوبائی وزیرصحت کے پہنچنے پرانتظامیہ کی جانب سے بہترین استقبال کیاگیا۔صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آج یہاں میڈیکل پروفیشنلزکودیکھ کرانتہائی خوشی ہورہی ہے۔

پاکستانی ڈاکٹرزاپنی خدمات کے ذریعے پوری دنیامیں ملک کانام روشن کررہے ہیں۔ماں اوربچہ کی صحت کویقینی بنانے کیلئے بنیادی اورہنگامی اقدامات اٹھاناہوںگے۔ ڈاکٹریاسمین نے کہاکہ الزہراء میڈیکل کمپلیکس ماں اوربچہ کی صحت کویقینی بنانے کیلئے اہم کرداراداکرے گا۔

(جاری ہے)

نجی شعبہ کوصحت عامہ بہترکرنے میں حکومت کیلئے معاون ثابت ہوناچاہئے۔ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق صحت کے شعبہ میں بہترسہولیات پیداکی جارہی ہیں۔

صوبائی وزیر صحت نے مزیدکہاکہپنجاب کے پانچ اہم اضلاع میں اسٹیٹ آف دی آرٹ مدراینڈچائلڈہسپتال دوران زچگی اموات کی شرح میں واضح کمی لائیں گے۔ حکومت عام آدمی کیلئے صحت کے شعبہ میں آسانیاں پیداکررہی ہے۔ سرکاری ہسپتالوں کامعیاربلندکرنے کی پوری کوشش کی جارہی ہے۔ سرکاری ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن سے عوام کوریلیف ملے گا۔ صوبائی وزیر نے رفاعی تنظیموں کوصحت کے شعبہ میں آسانیاں پیداکرنے پرمبارکباددی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی