موجودہ موسم کے لحاظ سے ہر فرد کو احتیاط سے کام لینا ہوگا ،ڈاکٹر حفیظ الرحمان

منگل 7 جنوری 2020 17:49

موجودہ موسم کے لحاظ سے ہر فرد کو احتیاط سے کام لینا ہوگا ،ڈاکٹر حفیظ الرحمان
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جنوری2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) موجودہ موسم کے لحاظ سے ہر فرد کو احتیاط سے کام لینا ہوگا جبکہ تمام لوگوں کو جن کو لگاتار دو ہفتے سے زائد کھانسی آتی ہو اور بلغم میں خون آتا ہو تو اس کے ساتھ ساتھ ہلکے درجے کا بخار بھی رہے تو معمولی کے بعد تھکاوٹ محسوس ہوتی ہو تو انہیں بروقت اپنا علاج کروا کر صحت یاب ہونا چاہئے ان خیالات کا اظہار سابق صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن چیف کنسلٹنٹ چیسٹ فزیشن ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے پبلک ہیلتھ سیمینار میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ ڈپٹی کمشنر جہلم سیف انور جپہ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال اور میڈیکل سپرٹنڈنٹ ڈاکٹر فاروق احمد بنگش کی ہدایات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں چیسٹ وارڈ میں عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام ٹیسٹ مفت کیے جاتے ہیں جبکہ علاج کے ساتھ ساتھ مفت ادویات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔

(جاری ہے)

اس طرح کے تمام مریضوں کو چاہئے کہ وہ شعبہ امراض سینہ و تپ دق میں آ کر اپنا معائنہ کروائیں اور ٹی بی تشخیص کے لیے بلغم ٹیسٹ ایکسرے بذریعہ مشین کروا کر اپنی بیماری کے بارے میں معلومات لیں۔انہوں نے کہاکہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں چیسٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر عدنان نجب اور ڈکٹر رضوان اطہر مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے ہمہ وقت موجود ہوتے ہیں اور مریضوں کو علاج کی تمام سہولیات فراہم کرتے ہیں جس کے لیے ہمیں ان بیماریوں کے خلاف جہاد کرکے قابو پاناہوگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی