- Home
- Health
- Health News
- طالبان نے صوبہ ہلمند پر بھی قبضہ کر لیا‘اپنا گورنر مقرر‘صحت کے مراکز اور دینی مدارس بھی قائم ..
طالبان نے صوبہ ہلمند پر بھی قبضہ کر لیا‘اپنا گورنر مقرر‘صحت کے مراکز اور دینی مدارس بھی قائم کر دیئے گئے۔آسٹریلیا نے 300فوجی افغانستان بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ روسی وزیر خارجہ کابل پہنچ گئے
جمعہ 23 فروری 2007 12:26
(جاری ہے)
عرب ٹی وی نے ایک وڈیو بھی نشر کی ہے جس میں طالبان جنگجووٴں کو ہلمند کے مختلف علاقوں میں آزادانہ طور پر ہتھیار اٹھائے گشت کرتے دکھایا گیا ہے ۔
دریں اثناء آسٹریلیا کے وزیر خارجہ الیگزینڈر ڈاؤنر نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغانستان میں طالبان کا مقابلہ کرنے کیلئے 300 فوجیوں پر مشتمل دستہ افغانستان بھیج رہا ہے-ادھر روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف جمعہ کو صدر حامد کرزئی اور دیگر سینئر حکام سے مذاکرات کرنے کیلئے افغانستان پہنچ گئے اس سے قبل روسی وزیر خارجہ کا گزشتہ ماہ دورہ افغانستان منسوخ کر دیا گیا تھا-افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان سلطان احمد بھیم نے کہاکہ روسی وزیر خارجہ کے دورے کے موقع پر افغانستان میں تعمیر نو اور روس کی طرف سے انسداد منشیات کے خلاف تربیتی پروگرام کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی-وہ اپنے افغان ہم منصب رنگین دادفر سپانتا سے بھی ملاقات کریں-Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر