چین، کورونا وائرس سے اموات 9 ہو گئی، 440 کیس سامنے آگئے

بدھ 22 جنوری 2020 12:45

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2020ء) چین میں سارس جیسے نئے وائرس کورونا سے ہلاکتوں اور کیسز میں اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 9 جبکہ اس سے متاثرہ 440 کیس سامنے آئے ہیں۔ اس حوالے سے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے نائب وزیر نے نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ کورونا وائرس سانس کے زریعے ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہوتا ہے اس لئے اس وائرس کے ملک کے دیگر حصوں میں پھیلنے کے خدشات موجود ہیں۔

(جاری ہے)

کمیشن نے کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کے لیے اقدامات کا اعلان کیا کیونکہ 25 جنوری کو ملک بھر میں لاکھوں افراد چین کے نئے سال کی خوشی اپنے عزیزواقارب کے ساتھ منانے کے لیے ٹرینوں، بسوں اور جہازوں کے زریعے سفر کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جب ضرورت پڑی تو اہم مقامات پرہجوم علاقوں میں درجہ حرارت کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ کورونا وائرس سے منگل کو امریکہ میں ایک شخص کے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی تھی۔ ہوا اور اس وبائی مرض کے پھیلنے کا مرکز وسطی چین کا شہر ووہان ہے جہاں حکام نے ایئرپورٹ، ریلوے سٹیشنز اور ہائی ویز پر بخار چیک کرنے کا اقدام اٹھایا ہے جبکہ چین کے نئے سال کے موقع پر ہزاروں افراد نے اپنے پروگرام منسوخ کر دیئے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی