ڈپٹی کمشنر لکی مروت عبدالحسیب کی زیر صدارت پولیو سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد

بدھ 29 جنوری 2020 17:15

ڈپٹی کمشنر لکی مروت عبدالحسیب کی زیر صدارت پولیو سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر لکی مروت عبدالحسیب نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرے ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی اور بچے ہمارے معاشرے میں معمارانِ قوم کی حیثیت رکھتے ہیں جن کی اچھی صحت یقینی بنانے کیلئے حکومت ہمہ وقت مصروفِ عمل ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر لکی مروت عبدالحسیب نے پولیو سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پولیو وائرس کی وجہ سے ہمارے بچوں کا مستقبل خطرے میں ہے اس لئے بار بار پولیو کے قطرے پلائے جارہے ہیں ۔ پوری دنیا نے اس وائرس سے چھٹکارہ حاصل کیا ہے لیکن چند ممالک میں یہ وائرس اب بھی موجود ہے جن میں پاکستان بھی ہے ۔اس لئے تمام متعلقہ اداروں کے سربراہا ن کو ہدایت دی جاتی ہے کہ پولیو سے متعلق مہم جو 29جنوری سے 02فروری 2020ء تک جاری رہے گی اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور تمام ممکنہ اقدامات کو یقینی بنا کر پاکستان کو پولیو فری بنانے میں کر دار اداکریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی