کرونا وائرس نے عوام کو مہنگائی اور مسائل کا رخ تبدیل کر دیا

حکومتی مشنری عوامی مسائل کے حل کی بجائے کرونا وائرس کی روک تھام میں مصروف ہو گئی

جمعرات 30 جنوری 2020 13:12

کرونا وائرس نے عوام کو مہنگائی اور مسائل کا رخ تبدیل کر دیا
سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جنوری2020ء) کرونا وائرس نے عوام کو مہنگائی اور مسائل کا رخ تبدیل کر دیا حکومتی مشنری عوامی مسائل کے حل کی بجائے کرونا وائرس کی روک تھام میں مصروف ہو گئی اور سرگودھا سمیت چاروں اضلاع کے ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں خصوصی انسداد کرونا وارڈز قائم کرنے کا حکم دیتے ہوئے ڈویڑن میں مخدوش عمارتوں،انڈسٹریل ایریامیں انسانی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

زرائع کے مطابق کمشنر سرگودہا ڈاکٹر فرح مسعودنے چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز او رمحکمہ صحت کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ کرونا وائرس کیلئے تمام ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں خصوصی حفاظتی وارڈز قائم کئے جائیں اور کرونا وائرس کے تشخیصی آلات دستیاب رکھیں جبکہ چاروں اضلاع میں مخدوش عمارات اور انڈسٹریل ایریاز کو کسی سانحہ سے قبل چیک کریں اور وہاں پر انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے کئے جانے والے اقدامات اورانتظامات کو فول پروف بنایا جائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اضلاع کی کارکردگی بارے بریفنگ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ کو کسی سانحہ سے رونما ہونے سے قبل انتظامات کو مکمل رکھنا چاہیے۔ ہر انسانی جان قیمتی ہے ان کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے اس سے اغماض برتنے والے افسران ناقابل برداشت ہیں ۔ انہوں نے شہری دفاع کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ ضلعی وتحصیل انتظامیہ کے ساتھ مشترکہ طورپر شہری دفاع کاجائزہ لیں اور مخدوش او رخستہ حال رہائشی عمارتوں ‘کارخانوں ‘ فیکٹریوں ‘ پٹرول پمپوں ودیگر تجارتی وغیر تجارتی مراکز کا سروے کریں ۔مالکان کو خدشات وخطرات سے آگاہ کریں اورانہیں ناگہانی آفات سے بھی آگاہی دیتے رہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی