علی بابا کے بانی کا کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے 14.5ملین ڈالر کا فنڈ دینے کا اعلان

جمعرات 30 جنوری 2020 15:40

علی بابا کے بانی کا کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے 14.5ملین ڈالر کا فنڈ دینے کا اعلان
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2020ء) چین کے علی بابا گروپ کے بانی جیک ما نے ملک میں کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے 1 بلین یوان ( 14.5ملین ڈالر )کا فنڈ دینے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ علی بابا کے مصنوعی ذہانت کے ماہرین ریسرچرز کی ہر قسم کی مدد کے لئے تیار ہیں۔

(جاری ہے)

جیک ما نے فنڈ اپنے خیراتی ادارے جیک ما فائونڈیشن کے ذریعے چینی حکومت کو وقف کیا ہے اس سے قبل بل اور میلنڈا گیٹس نے بھی اس ضمن میں فنڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔

جیک ما نے فنڈ دینے کا اعلان کرتے ہوئے ٹویٹر کی طرز پر چین کے سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم ’ویبو‘ پر اپنے بیان میں کہاکہ ہم جانتے ہیں کہ انسانیت اور بیماریوں کے درمیان جنگ کا سفر بہت طویل ہے ،ہماری طرف سے دیئے گئے فنڈ سے میڈیکل ریسرچ اور وائرس کے روک تھام کے اقدامات کیئے جائیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی