کرونا وائرس سے بچائو کا واحدحل درودوسلام پڑھنا ہے ‘ مفتی ابرار نعیمی

ہفتہ 1 فروری 2020 13:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2020ء) محا فظان ختم نبو ت پاکستان کے مرکزی نا ظم اعلی مفتی ابرار نعیمی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچائو کا واحدحل درودوسلام پڑھنا ہے،تمام لاعلاج امراض اور آفات و بلیات سے محفوظ رہنے کیلئے درود سلام جیسا عمل بہت ہی مفید اور موثر ہے،ہمیںنبی کریم ؐ کی بار گاہ میں درودوسلام کے نذرانے پیش کرنے چائیں تاکہ ہم اللہ کی رحمت کے حقدار بن سکیں۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہو ں نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچائو کا واحد حل نبی آخرالزماںحضورنبی کریم ؐکی بارگاہ میں درودوسلام کے نذرانے پیش کرنے میں مضمر ہے،جس جگہ پر اللہ تعالیٰ کے پیارے حبیب نبی کریم ؐ پر درودوسلام پڑھا جائے بلاشبہ وہ جگہ مکمل طور پر اللہ تعالیٰ کی رحمت میں آجاتی ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط