کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر بیرون ملک سے آنے والے ملکی و غیر ملکی باشندوں کی مشکلات بڑھ گئیں

وزارت صحت کی ہدایت پر پاکستان میں داخل ہونے والے تمام مسافروں کو ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کروانا ہوگا

ہفتہ 1 فروری 2020 13:46

کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر بیرون ملک سے آنے والے ملکی و غیر ملکی باشندوں کی مشکلات بڑھ گئیں
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2020ء) کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر بیرون ملک سے پاکستان آنے والے ملکی و غیر ملکی باشندوں کی مشکلات بڑھ گئیں ،وزارت صحت کی ہدایت پر پاکستان میں داخل ہونے والے تمام مسافروں کو ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کروانا ہوگا۔ ذرائع کے مطابق ڈیکلریشن فارم میں رابطے کی تفصیلات اور سفر کی مختصر تاریخ شامل ہوگی۔

(جاری ہے)

پاکستان میں داخل ہونے کے لئے مکمل شدہ فارم جمع کروانا ضروری ہوگا،دوران سفر جہاز کا عملہ تمام مسافروں میں ہیلتھ ڈیکلریشن کارڈ تقسیم کرے گا۔ ذرائع نے بتایاکہ کرونا وائرس کی وبا کے پیشِ نظر کارڈ میں معلومات کا اندراج کرنا اور کارڈ کو لاؤنج میں ہیلتھ کاؤنٹر پر جمع کرانا لازمی ہے،ڈیکلیریشن کے بغیر پاکستان میں داخلہ اور امیگریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی،ڈیکلریشن فارم میں نام،پاسپورٹ نمبر اور پتہ،مختلف ممالک میں قیام مسافر کی صحت کی تفصیلات ہوں گی ۔ سول ایوی ایشن ترجمان نے بتایاکہ فارم عام عوام کی آسانی کے کیلئے بنایا گیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط