سوات،انفلوئنزا کا مریض سوشل میڈیا پر کرونا کا شکار قرار

ڈاکٹروں نے مرض کی تشخیص کے لیے یاسر کے خون کے نمونے اسلام آباد بھیج دئیے

ہفتہ 1 فروری 2020 14:15

سوات،انفلوئنزا کا مریض سوشل میڈیا پر کرونا کا شکار قرار
سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2020ء) خیبر پختون خوا کے سیاحت کے حوالے سے مشہور شہر سوات کا 26 سالہ نوجوان 6 روز سے انفلوئنزا کے مرض میں مبتلا ہے جسے سوشل میڈیا پر غلط فہمی کی بنیاد پر کرونا وائرس کا مریض قرار دیدیا گیا ۔ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سید اکرام شاہ نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ سوشل میڈیا پر یاسر نامی نوجوان سے متعلق غلط خبریں چل رہی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ کہا جا رہا ہے کہ یاسر کرونا وائرس کا شکار ہوگیا ہے ، ابھی تو اس مریض کو کورونا وائرس کا مشتبہ مریض بھی نہیں کہہ سکتے۔ڈاکٹروں نے مرض کی تشخیص کے لیے یاسر کے خون کے نمونے اسلام آباد بھیج دئیے ہیں۔ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سید اکرام شاہ نے عوام سے اپیل کی کہ سوشل میڈیا پر اس شخص کے متعلق کورونا وائرس کی جو خبریں چل رہی ہیں وہ سراسر غلط ہیں، عوام سے درخواست ہے کہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور جب تک کسی خبر کی تصدیق نہ ہو اسے آگے نہ پھیلائیں۔سیدو شریف ہسپتال انتظامیہ کے مطابق یاسر کے خون کے نمونے ٹیسٹ کے لیے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد بھیجے گئے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی