چین میں دنیا کا سب سے بڑا ’’گھر سے کام ‘‘کا تجربہ ،

کورونا وائرس کی وباء سے متاثرہ شہروں میں کاروباری کمپنیوں نے دفاتر کو اپنے ملازمین کے گھروں سے چلانا شروع کر دیا

پیر 3 فروری 2020 16:13

چین میں دنیا کا سب سے بڑا ’’گھر سے کام ‘‘کا تجربہ ،
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 فروری2020ء) چینی شہر ووہان اور کورونا وائرس کی وباء سے متاثرہ دوسرے شہروں میں کاروباریکمپنیوں نے دفاتر کو اپنے ملازمین کے گھروں سے چلانا شروع کر دیا ۔ایسے شہر جہاں وائرس سے تحفظ کے باعث فیکڑیاں،دکانیں، ہوٹلز اور ریستوران بند ہونے سے شہر بھوتوں کے قصبوں کا منظر پیش کرنے لگے ہیں وہاں ہزاروں افراد ،کاروبار ورچوئل یا مجازی دنیا کیذریعے گھروں سے کاروبار چلانے کا رواج ڈال رہے ہیں۔

شنگھائی ایڈ ایجنسی جس کے 400ملازمین ہیں کے منیجنگ ڈائریکٹر آف ریپرائز ڈیجیٹل ایلون فو نے کہا ہے کہ ہمارے لئے یہ موقع اس بات کو پرکھنے کے لئے بہترین ہے کہ گھروں میں رہتے ہوئے دفتر کا کام کیسے کیا جا سکتا ہے گو کہ ظاہر ہے کہ ایک کریٹیو ادارے کے لئے یہ کام آسان نہیں کیونکہ ایسے میں بہت زیادہ وڈیو چیٹ اور فون کالز درکار ہوتی ہیں لیکن اس وقت ہم ادارے جوق در جوق اس عمل میں شامل ہو نے جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

چینی کمپنیوں نے نئے قمری سال کی چھٹیوں کے خاتمے کے ساتھ ہی اپنے آپریشن دوبارہ شروع کر دیئے ہیں جو کہ دنیا کا سب سے بڑا ’’گھروں سے دفتر کے کام کرنے ‘‘کا تجربہ کہلایا جا سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق کاروباری ادارے پروڈکٹیویٹی پلیٹ فارمز جیسے کہ وی چیٹ ورک یا لارک اور وڈیو چیٹس پر میٹنگز اور گروپ ڈسکشنز شروع کر چکے ہیں تاہم ہر ادارے کے لئے گھروں سے کام چلانا ممکن نہیں ہو گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط