تمام ایئرپورٹس پر عملہ مسافروں کی سکریننگ کیلئے مستعدی سے کا م کررہا ہے، وفاقی سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر اللہ بخش ملک کا اجلاس سے خطاب

منگل 4 فروری 2020 14:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 فروری2020ء) وفاقی سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر اللہ بخش ملک نے کہا ہے کہ تمام ایئرپورٹس پر عملہ مستعدی سے مسافروں کی سکریننگ کیلئے کا م کر رہا ہے، بندرگاہوں اور انٹری پوائنٹس پرسکریننگ کیلئے تمام ضروری آلات اور انتظامات موجود ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو نوول کرونا ایمرجنسی کورگروپ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی ایچ میجرجنرل عامر اکرام، ایوی ایشن اور پاک فوج کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ اجلاس میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں سیکرٹری ہیلتھ نے کہا کہ مسافروں کی سکریننگ کی تمام ایئر پورٹس پر عملہ مستعدی سے کا م کر رہا ہے، بندرگاہوں اور انٹری پوائنٹس سکریننگ کیلئے پر تمام ضروری آلات اور انتظامات موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے صوبوں کے ساتھ ملکر مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لایں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی