پاکستان میں اب تک کسی شہری میں کورونا کی تشخیص نہیں ہوئی، وفاقی سیکرٹری صحت

تمام ائیر پورٹس پر عملہ مسافروں کی اسکریننگ مستعدی سے کررہا ہے، بندرگاہوں اورا نٹری پوائنٹس پر اسکریننگ کیلئے تمام ضروری آلات اور انتظامات موجود ہیں، اجلاس سے خطاب

منگل 4 فروری 2020 14:23

پاکستان میں اب تک کسی شہری میں کورونا کی تشخیص نہیں ہوئی، وفاقی سیکرٹری صحت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 فروری2020ء) وفاقی سیکریٹری صحت نے کہاہے کہ ملک بھر سے 8 مشتبہ کیسز این آئی ایچ کو موصول ہوئے ہیں ، پاکستان میں کسی ایک بھی شہری میں کورونا وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی۔وفاقی سیکرٹری صحت ڈاکٹر اللہ بخش کی زیرصدارت نوول کورونا ایمرجنسی کورگروپ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا وائرس روک تھام کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں سیکرٹری صحت نے کہا کہ تمام ائیر پورٹس پر عملہ مسافروں کی اسکریننگ مستعدی سے کررہا ہے، بندرگاہوں اورا نٹری پوائنٹس پر اسکریننگ کے لیے تمام ضروری آلات اور انتظامات موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے صوبوں کیساتھ مل کر مؤثر اقدامات کررہی ہے، وائرس سے نمٹنے کے لیے ہرممکن وسائل بروئے کار لائیں گے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری صحت نے کہا کہ ملک بھر سے اب تک 8 مشتبہ کیسز قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ )کو موصول ہوئے ہیں لیکن پاکستان میں کسی ایک بھی شہری میں کورونا وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی۔ڈاکٹر اللہ بخش نے کہا کہ بیرون ملک سے آنے والی تمام پروازوں کے مسافروں کوتھرمل اسکینر سے گزارا جارہاہے، ائیر پورٹ، اسپتالوں میں عملے کوکوروناکے مشتبہ اور تصدیق شدہ کیس سے نمٹنے کی ٹریننگ دی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی