دیپالپور ،پولیس لائن میں کینسر ڈے کے حوالے سے کیمپ کا انعقاد

منگل 4 فروری 2020 14:59

دیپالپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 فروری2020ء) پنجاب بھر کی طرح دیپالپورپولیس لائن میں کینسر ڈے کے حوالے سے کیمپ کا انعقاد کیا گیا کینسر میں مبتلا مریضوں کیلئے کیمپ کی نگرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک نے کی کیمپ میں پولیس کے جوانوں نے کینسر کے مریضوں کیلئے اپنے خون کا عطیہ دیا کسی ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچانے سے افضل ہے ڈی پی او عمر سعید ملک پولیس جوانوں عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ کینسر جیسی مرض میں گرفتار مریضوں کی خدمت کیلئے کوشاں ہیں ڈی پی او عمر سعید ملک کیمپ میں ایم ایس رائے نیاز احمد اور ان کی ٹیم نے بھی اپنی ڈیوٹی سر انجام دی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط