صوبہ بھر میں کرونا وائرس سے نمٹنے کی تمام ضروری تیاریاں اور ممکنہ احتیاطی انتظامات مکمل ہیں ‘سعیدا لحسن شاہ

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے وضع کردہ احتیاطی تدابیر پر پوری طرح عملدر آمد کیا جارہاہے‘صوبائی وزیر اوقاف

منگل 4 فروری 2020 15:07

صوبہ بھر میں کرونا وائرس سے نمٹنے کی تمام ضروری تیاریاں اور ممکنہ احتیاطی انتظامات مکمل ہیں ‘سعیدا لحسن شاہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 فروری2020ء) صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ نے کہا ہے کہ اسلام میں صفائی اور پاکیزگی کو بہت اہمیت حاصل ہے،اسی لئے صفائی نصف ایمان کو اپنا کر ہی ہم ہر بیماری اور وائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ صوبہ بھر میں کرونا وائرس سے نمٹنے کی تمام ضروری تیاریاں اور ممکنہ احتیاطی انتظامات مکمل ہیں ۔

صوبہ بھر کے تمام ہوائی اڈوں پر سکیننگ کے نظام کو مزید موثربنادیا گیا ہے جبکہ حکومت تمام متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطے میںہے اوران اداروں کے ساتھ مچھلی منڈیوں اوردیگر فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کا عمل سختی سے جاری رکھے ہوئے ہے۔ مچھلی منڈیوں اوردیگر فوڈ پوائنٹس کی صفائی پر پوری توجہ دی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ پنجاب میں صورتحال نارمل ہے لیکن ہمیں اپنے انتظامات اور تیاریاں پوری رکھنی چاہئیں،لہذا ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے وضع کردہ احتیاطی تدابیر پر پوری طرح عملدر آمد کیا جارہاہے ۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کرونا وائرس کا کوئی مشتبہ مریض نہیں پایا گیا۔پنجاب حکومت نے سرویلنس اینڈ ریسپانس یونٹ قائم کردیا ہے ،جو 24گھنٹے فنکشنل ہے۔ ہسپتالوں میں آئسو لیشن وارڈقائم کردیئے گئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ کرو نا وائرس جانوروں کا وائرس ہے۔ کرونا وائرس کی علامات نمونیا سے ملتی جلتی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط