پولیس لائینز میں فاطمید فائونڈیشن کے تعاون سے بلڈ ڈونیشن کیمپ اور کینسر بارے آگاہی سیمینار کا انعقاد

منگل 4 فروری 2020 16:59

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 فروری2020ء) آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر کے احکامات پرڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد نے پولیس لائینز میں فاطمید فائونڈیشن کے تعاون سے بلڈ ڈونیشن کیمپ اور کینسر بارے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا بلڈ ڈونیشن کیمپ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد نے کیا -کیمپ کی افتتاحی تقریب میں کرنل (ر)لیاقت علی ایس پی انویسٹی گیشن سید بہار احمد،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہستال ڈاکٹر زاہد کمبوہ، ضلعی صدر پی ٹی آئی عمران دھول،کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر سائرہ فیاض، ایڈمن آفیسر فاطمید فائونڈیشن شہباز اکمل، ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئیر آفیسر رائو راشد دیگر افسران و پولیس ملازمین نے شرکت کی - ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا معائنہ بھی کیا - ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کینسر اور تھیلیسیما کا شکار بچے اور بڑے ہم سب کی توجہ کے مستحق ہیں خون کا عطیہ دے کر ان کی جانوں کو بچایا جاسکتا ہے پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد خوش آئند ہے - ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلڈ ڈونیشن کیمپ کا مقصد کینسر اور تھلیسیمیا بارے شعور اجاگر کرناہے نوجوانوں خون کے عطیات دینے کی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے - انہوں نے کہا کہ ہر شخص خون کا عطیہ دے کر کینسر کے خلاف جنگ میں کامیابی کے لئے اپنا حصہ ڈالے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط