پمز ہسپتال میں کورونا وائرس کی6 مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈ منتقل

جمعہ 7 فروری 2020 14:39

پمز ہسپتال میں کورونا وائرس کی6 مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈ منتقل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 فروری2020ء) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے ترجمان ڈاکٹر وسیم خواجہ نے کہا ہے کہ پمز ہسپتال میں 6 کورونا وائرس کے مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کے حوالے سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پمز ہسپتال میں 6 کورونا وائرس کے مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈ منتقل کیا گیا تھا جن میں 3 پاکستانی اور 3 چینی شہری شامل ہیں۔

انہوںنے کہا کہ مریضوں کے سیمپل وائرس کی تشخیص کے لیے این آئی ایچ بھیج دیئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئسولیشن وارڈ میں زیر نگہداشت پہلے سے چار مریضوں میں سے 3 کو ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ مریضوں کو قومی ادارہ صحت کی جانب سے سیمپلز کی نیگٹو رپورٹ آنے کے بعد ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی