کورونا وائرس کے حوالے سے بیان دینے والے مسلمان کے خلاف تحقیقات

سنگاپورمیں مسلمان استاد نے کہاتھا کروناوائرس چین پر خدائی عذاب ہے،بیان متنازعہ ہے،وزیرداخلہ

ہفتہ 8 فروری 2020 13:36

کورونا وائرس کے حوالے سے بیان دینے والے مسلمان کے خلاف تحقیقات
سنگاپور سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 فروری2020ء) سنگاپور حکومت نے ایک مسلمان استاد کے خلاف تفتیش شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس نے کورونا وائرس کے حوالے سے ایک متنازعہ بیان دیا تھا۔ اس ٹیچر نے کورونا وائرس کو ایغور مسلمانوں پر جبر کے تناظر میں اسے آسمانی عذاب قرار دیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق سنگا پور کے وزیر قانون اور داخلہ امور کے وزیر کے شینمٴْگن نے ایک مسلمان استاد کے نسلی تعصب پر مبنی بیان کی تفتیش کرنے کا اعلان کیا ، جس میں کورونا وائرس کی وبا کو آسمانی عذاب قرار دیا گیا ۔

اس مسلمان استاد کا نام عبدالحلیم عبدالکریم ہے۔سنگا پور کے وزیر داخلہ نے عبدالحلیم عبدالکریم کے بیان کو کھلا تعصب قرار دیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں یہ بھی بتایا کہ ملکی وزارت داخلہ نے اپنا ابتدائی تفتیشی عمل شروع کر دیا ہے۔ وزیر داخلہ کے شینمٴْگن کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ چینی لوگوں کے اندر پائی جانے والی ایسی عادات کی وجہ سے ہوا ہے، جو حفظان صحت کے منافی قرار دی جا سکتی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط