متحدہ عرب امارات، کرونا وائرس کے 2 نئے کیسوں کا انکشاف

دو نئے متاثرہ افراد کا تعلق چین اور فلپائن سے ہے،اماراتی وزارت صحت کا بیان

ہفتہ 8 فروری 2020 15:08

متحدہ عرب امارات، کرونا وائرس کے 2 نئے کیسوں کا انکشاف
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 فروری2020ء) متحدہ عرب امارات میں وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک اعلان میں بتایا ہے کہ کرونا وائرس کے دو مزید کیس سامنے آئے ہیں۔ اس طرح امارات میں کرونا کے ظاہر ہونے کے بعد سے اس وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد سات ہو گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت نے بتایاکہ دو نئے متاثرہ افراد کا تعلق چین اور فلپائن سے ہے۔

دونوں افراد کو عالمی معیار کے مطابق مطلوب کڑی طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

(جاری ہے)

وزارت کا کہنا ہے کہ وہ ریاست کے تمام سیکٹروں کے ساتھ رابطہ کاری سے کام کر رہی ہے تا کہ شہریوں اور مقیمین کی سلامتی کو یقینی بنانے کے واسطے تمام تر احتیاطی اقدامات کیے جا سکیں۔متحدہ عرب امارات میں 29 جنوری کو کرونا کا پہلا کیس ریکارڈ ہونے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ ایک ہی خاندان کے چار افراد اس مہلک وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ یہ خاندان سیاحت کے مقصد سے چین کے شہر ووہان سے امارات پہنچا تھا۔ مزید یہ کہ چاروں افراد کی طبی حالت مستحکم ہے اور انہیں طبی نگرانی میں کھا گیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی