وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کو پاکستان میں داخل ہونے سے روکنے کیلئے تمام اقسام کے گوشت، جانوروں اور پرندوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی

ہفتہ 8 فروری 2020 17:04

وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کو پاکستان میں داخل ہونے سے روکنے کیلئے تمام اقسام کے گوشت، جانوروں اور پرندوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 فروری2020ء) وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کو پاکستان میں داخل ہونے سے روکنے کیلئے بیرون ملک سے تمام اقسام کے گوشت، جانوروں اور پرندوں کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔وفاقی وزارت تجارت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور تاحکم ثانی جانوروں،پرندوں اورگوشت کی درآمد کی اجازت نہیں ہوگی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق جانوروں،پرندوں اورگوشت کی درآمد سے ملک میں کورونا وائرس پھیل سکتا ہے۔وزارت تجارت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور اینیمل کوارنٹائن ڈپارٹمنٹ کو بھی خط لکھ دیاہے، جس میں ہدایت کی ہے کہ درآمد پر پابندی کے حوالے سے اقدامات کو یقینی بنایاجائے۔نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ چین سے پولٹری فیڈ، دودھ، گوشت اور دیگر اشیاء امپورٹ نہیں ہوں گی، ملک بھر میں فوری طور پر پابندی کا اطلاق کیا جائے گا، یہ فیصلہ کروناوائرس کی منتقلی کے پیش نظرکیاگیا۔

(جاری ہے)

خط میں ہدایت کی گئی ہے کہ پابندی کے حکم پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات کیے جائیں۔دوسری جانب محکمہ کورنٹائن نے وزارتِ تجارت کے خط اور پابندی پر سوال اٹھائے اور کہا کہ سرکلر میں ابہام ہیں کیونکہ واضح نہیں کیا گیا کہ کس گوشت کی درآمد پر پابندی ہوگی، اس ضمن میں وزارت سے وضاحت مانگی ہے، جس کے بعد اقدامات کیے جائیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی