جاپانی کمپنیاں کورونا وائرس کی وبا سے شدید متاثر

پیر 10 فروری 2020 13:20

جاپانی کمپنیاں کورونا وائرس کی وبا سے شدید متاثر
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 فروری2020ء) چین میں کاروبار کرنے والی جاپانی کمپنیوں پر کورونا وائرس کے منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹویوٹا موٹرز نے تیان جِن اور گوانگ زو سمیت چین کے چار شہروں میں اپنے کارخانوں میں کام کی بحالی مزید موخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب یہ کم سے کم 16 فروری تک بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

ہونڈا موٹرز کا کہنا ہے کہ وہ ووہان شہر یعنی وبا کے مرکز میں اپنے کارخانے میں کام کی بحالی کم سے کم 17 فروری کے ہفتے تک موخر کردے گی۔ متسوبشی موٹرز نے بھی فٴْوزہو میں اپنا کارخانہ 17 فروری تک دوبارہ کھولنے کا فیصلہ موخر کردیا ہے۔کاسمیٹک ساز شیسیدو بیجنگ اور شنگھائی میں اپنے کارخانے 17 فروری تک بند رکھے گی جبکہ کنفیکشنری ساز ایزاکی گلیکو شنگھائی میں کارخانہ منگل تک بند رکھے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی