چین سے مزید دو پروازیں پاکستان پہنچ گئیں

پاکستان پہنچنے والوں میں23 چینی باشندے بھی شامل ،طبی معائنے کے بعد چینی باشندے کو کلیئر قرار دے دیا گیا

پیر 10 فروری 2020 14:00

چین سے مزید دو پروازیں پاکستان پہنچ گئیں
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2020ء) چینی باشندوں سمیت دیگر مسافروں کو لیکر مزید دو پروازیں پاکستان پہنچ گئیں۔چین میں کورونا وائرس کے باعث متعدد ممالک نے چین سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کر رکھی ہے جبکہ امریکا اور برطانیہ سمیت کئی ممالک اپنے شہریوں کو چین سے نکال بھی چکے ہیں۔

(جاری ہے)

تمام تر صورت حال میں چین نے بھی اپنے ممالک کے باشندوں پر بیرون ملک جانے کے حوالے سے سخت پالیسی اختیار کر رکھی ہے اور کسی بھی مسافر کو بغیر طبی معائنے کے بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں ہے۔

اسی تناظر میں چین سے دو پروازیں پیر کو پاکستان پہنچی ہیں جس میں سے ایک کراچی اور دوسری اسلام آباد میں لینڈ ہوئی ہے۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق ائیر چائنا کی پرواز سی اے 946 بیجنگ سے کراچی پہنچی جس میں 23 چینی باشندے بھی سوار تھے۔ذرائع کے مطابق ایک چینی باشندے کو ائیر پورٹ پر شک کی بنیاد پر روکا گیا لیکن طبی معائنے کے بعد چینی باشندے کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔چین کے شہر ارومچی سے چائنا سدرن کی پرواز سی زیڈ 6007 اسلام آباد پہنچی جہاں ائیرپورٹ پر مسافروں کی کورونا وائرس کی اسکریننگ کی گئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی