چین میں موجود پاکستانی طلبا کی مشکلات کے ازالے کے لیے پاکستان اور چین مل کر کام کر رہے ہیں،چینی سفیر

پیر 10 فروری 2020 20:29

چین میں موجود پاکستانی طلبا کی مشکلات کے ازالے کے لیے پاکستان اور چین مل کر کام کر رہے ہیں،چینی سفیر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 فروری2020ء) پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاوچنگ نے کہا ہے کہ چین میں موجود پاکستانی طلبا کی مشکلات کے ازالے کے لیے چین اور پاکستان کی حکومتیں مل کر کام کر رہی ہیں ۔ ایف ایم ۹۸ دوستی چینل کے ساتھ خصوصی بات چیت میں چینی سفیر کا کنہا تھا کہ چین میں کرونا وائرس کے حوالے سے صورتحال مسلسل بہتر ہو رہی ہے۔

(جاری ہے)

چینی سفیرنے کہا کہ کرونا وائرس کے نئے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد میں کمی آ رہی ہے اور چین میں علاج کے ذریعے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعدا میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ چین کی مرکزی اور ووہان شہر کی مقامی حکومت پاکستانیوں کی حفاظت اور دیکھ بھال کے لیے پاکستان کے ساتھ بھر پور تعاون کر رہی ہے۔ انہوں نے صوبہ ہوبے میں موجود طلبا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے بھائی اور بہنیں ہیں،آپ گبھرائیں نہیں اور پر اعتماد رہیں۔پاکستان اور چین دونوں آپ کے ساتھ ہیں۔آپ کی اچھی طرح دیکھ بھال کی جائے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی