کرونا سے چین میں مزید 71 ہلاکتیں، مرنے والوں کی تعداد2663 ہو گئی

بارہ ہلاکتوں کے بعد ایران میں بھی خوف کے سائے برقرار،عالمی ادارہ صحت کا بھی انتباہ جاری جنوبی کوریا کے مزید 60 شہریوں میں کرونا کی تصدیق ،جاپان میں ہلاکتیںچار، اٹلی میں سات ہوگئیں، کویت، اومان، بحرین، عراق، افغانستان میں بھی شہری متاثر

منگل 25 فروری 2020 12:56

کرونا سے چین میں مزید 71 ہلاکتیں، مرنے والوں کی تعداد2663 ہو گئی
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2020ء) چین میں کرونا وائرس سے مزید 71 افراد جان سے گئے، مرنے والوں کی تعداد 2663 ہو گئی، بارہ ہلاکتوں کے بعد ایران میں بھی خوف کے سائے برقرار ہیں، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کرونا عالمی وبا بن سکتا ہے جس کے لیے دنیا کو تیار رہنا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا بھرمیں کرونا کی بڑھتی وبا سے چین میں مزید 71 افراد ہلاک ہو گئے۔

مرنے والوں کی تعداد2663ہو گئی۔ نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق 508 نئے مریض سامنے آئے ۔

(جاری ہے)

ہبئی صوبے میں لاکھوں افراد لاک ڈاؤن ہیں۔ادھر دنیا کے تیس ممالک کرونا کی زد میں آ چکے ہیں۔ جنوبی کوریا کے مزید 60 شہریوں میں کرونا کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرین کی تعداد 893 ہو گئی، جنوبی کوریا میں کرونا سے آٹھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔جاپان میں کرونا سے ہلاک افراد کی تعداد چار ہو گئی۔ اٹلی میں کرونا سے سات افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ کویت، اومان، بحرین، عراق، افغانستان میں کرونا کے مریض سامنے آ گئے۔عالمی ادارہ صحت نے خبر دارکیا کہ کرونا وائرس ایک عالمی وبا کی شکل اختیار کر سکتی ہے جس کے لیے دنیا کو تیار رہنا چاہیے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط