پمزہسپتال میں کورونا کی مشتبہ 5 خواتین منتقل

کرونا وائرس کی مشتبہ خواتین کے نام نرگس ، بیگم، عابدہ، بی بی راحیل اور مریم ہیں، رپورٹ

جمعرات 27 فروری 2020 13:46

پمزہسپتال میں کورونا کی مشتبہ 5 خواتین منتقل
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2020ء) پمزہسپتال میں کورونا کی مشتبہ 5 خواتین منتقل کر دی گئیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پانچوں خواتین کا تعلق گلگت ہنزا سے ہے ،خواتین دو دن پہلے ایران زیارات کے بعد پاکستان پہنچی ہیں ،پانچوں خواتین کو شک کی بنیاد پر پمز لایا گیا ،عورتوں کا تعلق کریم آباد ہنزا سے ہے۔

(جاری ہے)

کرونا وائرس کی مشتبہ خواتین کے نام نرگس ، بیگم، عابدہ، بی بی راحیل اور مریم ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی