مظفرگڑھ،ممکنہ کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر طیب اردگان ہسپتال میں مخصوص وارڈ قائم کر دیا گیا

پیر 2 مارچ 2020 15:32

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2020ء) جنوبی پنجاب میں کرونا وائرس سے نمٹنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ھیں۔ اس سلسلے میں ممکنہ کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر طیب اردگان ہسپتال میں مخصوص وارڈ قائم کر دیا گیا ھے۔ کمشنر ملتان کا طیب اردگان ہسپتال مظفرگڑھ کا دورہ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے بڑے ھسپتالوں میں کرونا کیئر سنٹر بنانے کی ھدایت کی ھے جس پر برن یونٹ نشتر ھسپتال ملتان کو کرونا کیئر سنٹر بنانے کا اعلان کیا گیا تھا۔

شہریوں کے اعتراض پر سیکریٹری صحت نے برن یونٹ کو کرونا کیئر سنٹر بنانے سے روک دیا۔ اس پر طیب اردگان ھسپتال مظفرگڑھ کو کرونا کیئر سنٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا اس سلسلے میں کمشنر ملتان شان الحق اور پرووائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود نے طیب اردگان ہسپتال مظفرگڑھ کا دورہ کیا اور ہسپتال کے ایک حصے کو کارونا کیئر سنٹر بنانے کی ھدایت کی اور اس سلسلے میں تمام انتظامات کا جائزہ لیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی