تھرپارکر، کرونا وائرس سے بچائو کیلئے پیشگی انتظامات اور احتیاطی اقدامات کررہے ہیں، اے ڈی سی

منگل 3 مارچ 2020 14:35

تھرپارکر، کرونا وائرس سے بچائو کیلئے پیشگی انتظامات اور احتیاطی اقدامات کررہے ہیں، اے ڈی سی
مٹھی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مارچ2020ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون تھرپارکر مختیار علی ابڑو نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی ہدایات پر ضلع تھرپارکر میں بھی کرونا وائرس سے لوگوں کو بچانے کیلئے ضلع انتظامیہ تھرپارکر اور محکمہ صحت کی جانب سے پیشگی انتظامات اور احتیاطی اقدامات کئے جا رہے ہیں لوگ کرونا وائرس سے خوف زدہ نہ ہوں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دربار ہال مٹھی میں کرونا وائرس کے متعلق پیشگی انتظامات کرنے اور احتیاطی اقدامات کرنے کے متعلق محکمہ صحت، محکمہ تعلیم، روینیو، سماجی تنظیموں اور متعلقہ محکموں کے افسران سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کرونا وائرس سے احتیاطی تدابیر اٹھانے سے ہی محفوظ رہا جا سکتا ہے اس لئے لوگوں کو چاہئے کہ وہ صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مزید معلومات کیلئے ضلع انتظامیہ اور محکمہ صحت کی جانب سے فوکل پرسن مقرر کرکے ڈپٹی کمشنر آفس اور محکمہ صحت تھرپارکر کے دفتر میں کنٹرول روم قائم کئے گئے ہیں جو 24گھنٹے کا م کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر آفس کنٹرول روم کا رابطہ نمبر 0232-920667اور 0232-920899پررابطہ کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے تمام متعلقہ تحصیلوں کے اسٹنٹ کمشنرز اور مختیارکاروں کو ہدایت کی کہ وہ کرونا وائرس کی روکتھام کیلئے بھرپور اقدامات کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی