کورونا وائرس سے بچائو کے لئے ابھی تک کوئی ویکسین تیار نہیں کی گئی ہے،

کورونا وائرس کے باعث بڑھتی اموات کے پیش نظر حفاظتی طبی آلات کی پیداوار 40 فیصد تک بڑھائی جائے، عالمی ادارہ صحت

بدھ 4 مارچ 2020 13:35

کورونا وائرس سے بچائو کے لئے ابھی تک کوئی ویکسین تیار نہیں کی گئی ہے،
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2020ء) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے والے حفاظتی طبی آلات کی عالمی سطح پر قلت اور قیمتوں میں اضافہ سے متعلق خبردار کردیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کمپنیوں اور حکومتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے باعث بڑھتی ہوئی اموات کے پیش نظر حفاظتی طبی آلات کی پیداوار 40 فیصد تک بڑھائیں۔

(جاری ہے)

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس گیبریسس نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچائو کے لئے ابھی تک کوئی ویکسین تیار نہیں کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وباء پھیلنے کے بعد سرجیکل ماسکس کی قیمتیں 6 گنا بڑھ گئی ہیں جبکہ سانس لینے میں معاون آلات کی قیمت 3 گنا اور حفاظتی گائونز کی قیمتیں دگنی ہوگئی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے اعدادوشمار کے مطابق ڈاکٹروں کو ایک ماہ میں 89 ملین ماسکس، 76 ملین دستانے اور 1.6 ملین چشموں کی ضرورت ہوگی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی