متحدہ عرب امارات سے کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے ٹیسٹ کٹس کی پہلی کھیپ افغانستان پہنچ گئی

جمعہ 6 مارچ 2020 13:34

متحدہ عرب امارات سے کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے ٹیسٹ کٹس کی پہلی کھیپ افغانستان پہنچ گئی
کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2020ء) کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے متحدہ عرب امارات کی جانب سے بھیجی گئی ٹیسٹ کٹس کی پہلی کھیپ افغانستان پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کی وزارت پبلک ہیلتھ نے جمعہ کو جاری بیان میں بتایا کہ متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز کے ٹیسٹ کے لیے 1000 کٹس عطیہ کی ہیں جن میں سے 500 کٹس کی پہلی کھیپ گزشتہ روز کابل پہنچی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عطیہ کی گئی ان 1000 ٹیست کٹس سے افغانستان کے صحت کے حکام کو مشتبہ کیسز کی تشخیص میں مدد ملے گی۔ افغانستان میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 26 مشتبہ کیسز سامنے آئے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی