حکومت کاملک میں وبائی امراض کی روک تھام اور نظام کیلئے لائحہ عمل تیار کر نے ،وبائی امراض کی روک تھام کیلئے ڈی ایس آر یو قائم کرنے کا فیصلہ

جمعہ 6 مارچ 2020 13:42

حکومت کاملک میں وبائی امراض کی روک تھام اور نظام کیلئے لائحہ عمل تیار کر نے ،وبائی امراض کی روک تھام کیلئے ڈی ایس آر یو قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مارچ2020ء) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں وبائی امراض کی فوری روک تھام اور نظام کیلے لائحہ عمل تیار کرتے ہوئے وبائی امراض کی روک تھام کیلئے ڈی ایس آر یو قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔جمعہ کومعا ون خصو صی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت کرونا وائرس سے بچاؤ کا جائزہ اجلاس ہوا ۔اجلاس میں وفاقی سیکرٹری صحت ڈاکٹر سید توقیر شاہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر قومی ادارہ صحت پاک فوج کے نمائندے شریک ہو ئے ۔

اجلاس میں کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ تمام ایئرپورٹس اور زمینی راستوں پر سکریننگ کا موثر نظام موجود ھے ،پانچ مارچ کو 22000 مسافروں کی سکریننگ ہوئی ۔انہوں نے کہا کہ ابھی تک سات لاکھ نوے ہزار مسافرین کی زمینی اور ہوائی راستوں پر سکریننگ کی ۔

(جاری ہے)

اجلا س میں ملک بھر میں میں وبائی امراض کی فوری روک تھام اور نظام کیلئے لایحہ عمل تیار کر تے ہوئے وبائی امراض کی روک تھام کیلئے ڈی ایس آر یو قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ اس کا مقصد وبائی امراض کی مسلسل نگرانی اور فوری کارروائی کا مربوط نظام ملک میں موجود ھو ۔ڈی ایس آر یو قابل ڈاکٹرز او ماہرین صحت پر مشتمل ہو گا جو وبائی امراض کی روک تھام کیلئے کلیدی رول ادا کرے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی