خطرناک بیماری لشمینیا کی مؤثرروک تھام اور علاج کی مفت سہولت فراہم کرنے کیلئے پشاور اور بنوں میں سنٹرز قائم کردیئے گئے

جمعہ 6 مارچ 2020 16:26

کوہاٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مارچ2020ء) صوبائی حکومت نے خطرناک بیماری لشمینیا کی مؤثرروک تھام اور علاج کی مفت سہولت فراہم کرنے کے لئے خیبرپختونخوا کے دو اضلاع پشاور اور بنوں میں سنٹرز قائم کردیئے ہیں جہاں لشمینیا بیماری کاسوفیصد مفت علاج کیا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

باخبر سرکاری ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے ایم ایس ایف اور محکمہ صحت کے تعاون سے پورے صوبہ خیبرپختونخوا کے صرف دو اضلاع صوبائی دارالحکومت پشاور اور جنوبی اضلاع کے لئے ضلع بنوں میں لشمینیا بیماری کی روک تھام اور علاج معالجہ کے لئے دو مراکز قائم کئے ہیں۔

اس مقصد کے لئے جنوبی ضلع بنوں کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ایک وارڈ مختص کیا گیا ہے جہاں ماہرداکٹر لشمینیا بیماری کے علاج کے لئے موجودرہتے ہیں۔بتایاجاتا ہے کہ یہاں بیک وقت 300 مریضوں کا سو فیصد علاج مفت کیا جاتا ہے۔ اس سنٹر میں تمام جنوبی اضلاع بالخصوص بنوں‘ لکی مروت‘ کرک-‘ شمالی وزیرستان اور دیگراضلاع کے متاثرہ مریض آکر اپنا علاج کراسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ لشمینیا ایک جلد بیماری ہے جو سینڈفلائی نامی مچھر کے کاٹنے لاحق ہوتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط