ہائی رسک یونین کونسلز میں پولیو کے وائرس کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں،

فروری میں انسداد پولیومہم زیادہ کامیاب رہی، جلد پاکستان کو پولیو فری ملک بنا دیں گے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا جائزہ اجلاس سے خطاب

پیر 9 مارچ 2020 15:04

ہائی رسک یونین کونسلز میں پولیو کے وائرس کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مارچ2020ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کیلئے مؤثر اور مربوط حکمت عملی پر عمل درآمد جاری ہے، ہائی رسک یونین کونسلز میں پولیو کے وائرس کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں، حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے، دسمبر کے مقابلے میں فروری مہم زیادہ کامیاب رہی۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو اپنی زیر صدارت پولیو کی موجودہ صورتحال کا جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوے کیا۔ اجلاس میں پولیو کی نیشنل کوآرڈینیٹر رانا صفدر دیگر تمام سٹیک ہولڈرز شریک ہوئے۔ معاون خصوصی نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کیلئے موثر اور مربوط حکمت عملی پر عمل درآمد جاری ہے۔

(جاری ہے)

ہائی رسک یونین کونسلز میں پولیو کے وائرس کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کو یقینی بنارہے۔

حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے۔انہوں نے کہا کہ دسمبر کے مقابلے میں فروری مہم زیادہ کامیاب رہی۔ مہم کی کامیابی میں میڈیا کا مثبت کردار قابل تحسین رہا۔ انہوں نے کہا کہ پولیو ویکسین پلانے سے انکاری والدین کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ مہم میں کامیابی میں پولیو ورکرز نے اہم کردار ادا کیا۔ اپریل2020ء میں ہونے والی قومی مہم میں مزید کامیابی حاصل کریں گے۔ اجتماعی کوششوں سے جلد پاکستان کو پولیو فری ملک بنا دیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط