قطر میں بھی کورونا وائرس وبائی شکل اختیار کر گیا

قطر میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے 238 نئے کیسز سامنے آگئے، مریضوں کی تعداد 24 سے بڑھ کر 262 ہوگئی

بدھ 11 مارچ 2020 21:59

قطر میں بھی کورونا وائرس وبائی شکل اختیار کر گیا
دوحہ (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار-11مارچ2020ء) قطر میں بھی کورونا وائرس وبائی شکل اختیار کر گیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قطری وزارتِ صحت نے بتایا ہے کہ بدھ کے روز کورونا وائرس کے 238نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی کل تعداد 262 ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ چین سے شروع ہونے والی یہ بیماری دنیا بھر میں وباء کی شکل اختیار کر چکی ہے، عالمی ادارہ صحت نے وائرس کو عالمی وبا قرار دے دیا ہے اور عالمی ادارہ صحت کی جانب سے یہ بیان انتہائی تشویشناک ہے۔

اب تک 114 ممالک میں 1 لاکھ 18 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ 4 ہزار 291 ہلاک ہو چکے ہیں اور ان اعدادوشمار میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد عالمی ادارہ صحت نے بھی تمام ممالک سے ہنگامی اقدامات اٹھانے کی اپیل کر دی ہے۔ گزشتہ روز تک قطر میں کرونا وائرس کے شکار لوگوں کی تعداد 24تھی لیکن آج ایک ہی دن میں یہ تعداد 262ہوگئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی