ہم انشاء اللہ پاکستانیوں کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئے کام کرتے رہیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا

دنیا بھر میں کرونا وائرس کے وسیع پیمانے پر ہونے کی وجہ سے ڈبلیو ایچ او ممالک کے لئے اس کی اہمیت کو اجاگر کرنا چاہتا ہے، معاون خصوصی

جمعرات 12 مارچ 2020 14:34

ہم انشاء اللہ پاکستانیوں کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئے کام کرتے رہیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2020ء) وزیر اعظم کے معاو ن خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزانے کہاہے کہ ہم انشاء اللہ پاکستانیوں کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئے کام کرتے رہیں گے۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر ر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کو وبائی مرض قرار دیا ہے اس کا کیا مطلب ہے، دنیا بھر میں کرونا وائرس کے وسیع پیمانے پر ہونے کی وجہ سے ڈبلیو ایچ او ممالک کے لئے اس کی اہمیت کو اجاگر کرنا چاہتا ہے تاکہ ممالک اپنی تیاری اور ذمہ داری کو مستحکم بنائیں۔

ظفر مرزا نے کہاکہ پاکستان میں ، وفاقی اور صوبائی حکومتیں گذشتہ 7 ہفتوں سے تیاری اور رسپانس پر کام کر رہی ہیں ،ہم انشاء اللہ پاکستانیوں کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئے کام کرتے رہیں گے۔انہوںنے کہاکہ دنیا اب بھی سراغ لگا کر، علاج اور اپنے لوگوں کو متحرک کر اس وبا کا رخ بدل سکتی ہے، ممالک کو عوام کی حفاظت کیلئے ان سے بات چیت کرکے ہنگامی صورتحال کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی