تھرپارکر، ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت کورونا وائرس اور پولیو مہم بارے اجلاس کا انعقاد

بدھ 18 مارچ 2020 13:23

تھرپارکر، ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت کورونا وائرس اور پولیو مہم بارے اجلاس کا انعقاد
تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2020ء) ڈپٹی کمشنر تھرپارکر شہزاد طاہر تھہیم کی زیرصدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں پولیو اور کورونا کے حوالے سے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ڈی ایچ او تھرپارکر ارشاد میمن نے بتایا کہ پولیو مہم کے دوران بچوں کو قطرے ذمہ داری سے پلائے جا رہے ہیں۔ پولیو مہم کی نگرانی محکمہ صحت کے افسران کے ساتھ اسسٹنٹ کمشنرز کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ ضلع کے داخلی راستوں پر بھی ٹیمیں مقرر ہیں جو چوبیس گھنٹے کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے کورونا کے حوالے سے بتایا کہ ضلع کی ہسپتالوں میں آئسولیشن وارڈ قائم کیے گئے ہیں اور قائم کردہ وارڈوں میں ڈاکٹرز اور عملہ مقرر کیا گیا ہے، محکمہ صحت کے حوالے سے لوگوں کو آگاہی بھی دی جا رہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر تھرپارکر شہزاد طاہر تھہیم نے اجلاس میں افسران کو سختی سے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ اس کام میں کوتاہی ناقابل برداشت ہوگی، انہوں نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر اپنی کارکردگی کی رپورٹ پیش کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط