- Home
- Health
- Health News
- اسلا مک میڈیکل ایسوسی ایشن کے ڈاکٹروں نے ٹیلی فون اور واٹس ایپ پر مریضوں کو مشوروں کی فراہمی ..
اسلا مک میڈیکل ایسوسی ایشن کے ڈاکٹروں نے ٹیلی فون اور واٹس ایپ پر مریضوں کو مشوروں کی فراہمی کا ۱ٓغاز کر دیا
پیر 30 مارچ 2020 15:39
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ پیما نے یہ سروس ان لوگوں کیلئے شروع کی ہے جو مختلف امراض میں مبتلا ہیں تاکہ وہ گھر پر رہتے ہوئے ماہر ڈاکٹرز سے طبی مشورہ حاصل کر سکیں۔انہوں نے بتایا کہ رضاکارانہ خدمات پیش کرنے والے ڈاکٹروں میں بچوں کے امراض، خواتین کے امراض، دل، معدے، دماغ، آنکھوں، ذیابیطس کے ماہر، جنرل سرجن اور ماہرنفسیات شامل ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ فون پر طبی مشورے کیلئے صبح 9 سے دن 1 بجے تک 03155550911 اوردوپہر ایک سے 5 بجے تک 03166660912 اور شام 5 سے 9 بجے تک 03177770913 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ شہری گھر بیٹھے ڈاکٹر ظفر اقبال ماہر ناک کان گلہ سے 0301-7026914، ڈاکٹر عمران ماہر امراض گردہ سے 0321-3093663پر،ڈاکٹر وقاص قریشی فیملی فزیشن سے 0320-0724587پر،ڈاکٹر عامر عادل ماہر معدہ جگر آنت سے 0300-8662579پر،ڈاکٹر محمد عارف ماہر دل بلڈ پریشرسے 0300-9666875پر،ڈاکٹر عمیر چوہدری چائلڈ اسپیشلسٹ سے 0300-7206935پر،ڈاکٹر آصف لطیف ماہر ایکسرے الٹرا ساؤنڈ سے 0300-6671026پر، ڈاکٹر اعجاز واہلہ ماہر شعبہ انتہائی نگہداشت سے 0300-6626115پر،ڈاکٹر نعمان اکرم نیوروفزیشن سی0300-9459434 پر، ڈاکٹر خاور شہزادآرتھوپیڈک سرجن سے 0333-6574689پر، ڈاکٹر اعجاز لک ماہر امراض چشم سے 0300-9650703پر، ڈاکٹر ذوالقرنین فیملی فزیشن سے 0305-5684628 پر ،ڈاکٹر رحمن مقبول جنرل سرجن سے 0300-6506144پر ،ڈاکٹر ملک آفتاب اسلام ماہر معدہ جگر سے 0300-7258400پر،ڈاکٹر غفران سعید ماہر امراض جلدسے 0322-7611321پر،ڈاکٹر شاہد اقبال گل فیملی فزیشن سے واٹس ایپ 0322-7611321پر،ڈاکٹر عنبرین گائنی سپیشلسٹ سے واٹس ایپ 00966-567336011 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ غیر سنجیدہ اور معمولی نوعیت کے طبی مسائل کیلئے کال کر کے دوسرے مریضوں کی حق تلفی نہ کریں۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر