دل،بلڈپریشر اورگردے کے مرض میں استعمال کی جانے والی دوائیں ہرگز کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ نہیں

جمعرات 2 اپریل 2020 13:12

دل،بلڈپریشر اورگردے کے مرض میں استعمال کی جانے والی دوائیں ہرگز کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ نہیں
ڈی ہیگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2020ء) طبی ماہرین نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان باتوں کو گمراہ کن اور جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے کہ دل،بلڈپریشر اورگردے کے مرض میں استعمال کی جانے والی دوائیں کورونا وائرس کے پھیلائو کی ایک بڑی وجہ ہیں۔طبی ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر،دل اور گردے کی دوائیوں کوروکنے صحت کو شدید خطرہ ہوگا اور اس کی وجہ سے کورونا کا وائرس زیادہ خطرناک بن سکتا ہے۔

(جاری ہے)

نیدرلینڈمیںروٹرڈیم کے ایراسمس میڈیکل سنٹر کے محکمہ انٹرنل میڈیکل سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر اے ایچ جان ڈینسرنے اس بارے میں پہلے مصنف کی حیثیت سے امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن (اے ایچ ای) کے جریدے ہائپر ٹینشن میں لکھا ہے کہ دنیا بھر کے مریض سوشل میڈیا کی ان افواہوں پر کان نہ دھریں۔انہوں نے فلوریڈا کے میامی ملر اسکول آف میڈیسن یونیورسٹی میں نیفرالوجی اور ہائی بلڈ پریشر ڈویژن کی ڈاکٹر مرے ایپسٹین کے ساتھ مل کر اپنے مقالے کو مکمل کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط