دنیا بھر میں11کروڑ 70لاکھ بچوں کو خسرے کی بیماری کا خطرہ ہے،اقوام متحدہ

خسرے کی وبا سے دوچار 24 ممالک نے اس مرض کے انسداد کے لیے ویکسین پروگرام معطل کر دئیے،بیان

بدھ 15 اپریل 2020 12:45

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2020ء) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میںگیارہ کروڑ 70لاکھ بچوں کو خسرے کی بیماری کا خطرہ ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی دارہ نے گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ خسرے کی وبا سے دوچار چوبیس ممالک نے اس مرض کے انسداد کے لیے ویکسین پروگرام نئے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے فی الحال معطل کر دیے ہیں۔ خسرے کی روک تھام کے لیے سرگرم اقوام متحدہ کے ذیلی اداری(ایم اینڈ آر آئی)کے مطابق وبا کے دور میں بھی مہلک امراض کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرنے والے پروگرامز جاری رکھے جانے چاہئیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط