چین سے 102 ٹن امدادی سامان کی ایک اورکھیپ اسلام آباد پہنچ گئی،

ڈیڑھ لاکھ این95، 15لاکھ طبی ماسک، ڈیڑھ لاکھ حفاظتی عینکیں اور ڈیڑھ لاکھ سرجیکل گاؤن شامل

منگل 16 جون 2020 11:49

چین سے 102 ٹن امدادی سامان کی ایک اورکھیپ اسلام آباد پہنچ گئی،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2020ء) چین سی102 ٹن امدادی سامان کی ایک اورکھیپ اسلام آباد پہنچ گئی۔ امدادی سامان میں ڈیڑھ لاکھ این95اور15لاکھ طبی ماسک، ڈیڑھ لاکھ حفاظتی عینکیں اور ڈیڑھ لاکھ سرجیکل گاؤن شامل ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم ای) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے ایئرپورٹ پر چینی سفیر سے سامان وصول کیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اورعوام کی طرف سے چین کے شکرگزارہیں، چین کے پاکستان کے ساتھ تعاون اوراقدامات کوسراہتے ہیں۔ جنرل محمد افضل نے کہا کہ صوبے جتنے بھی ٹیسٹ کرنا چاہیں اس کے مطابق سامان مہیا کریں گے۔ صوبوں کو250 وینٹی لیٹرز دے چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 600کے قریب وینٹی لیٹرزابھی ہمارے ویئرہاؤس میں موجودہیں۔ این ڈی ایم اے جلد 2 ہزار آکسیجن بیڈ تیارکروا رہا ہے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ لاہور کے ہسپتالوں کا دورہ کر کہ خود صورتحال کاجائزہ لیا ہے، آج پشاوراور کل کراچی کابھی دورہ کر کے وہاں کے ہسپتالوں کی ضروریات کا جائزہ لیا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط