کورونا وائرس نے سعودی عوام اور تارکین کو ڈپریشن میں مبتلا کر دیا

جمعہ 19 جون 2020 12:56

کورونا وائرس نے سعودی عوام اور تارکین کو ڈپریشن میں مبتلا کر دیا
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2020ء) کورونا وائرس نے سعودی عوام اور تارکین کو ڈپریشن میں مبتلا کر دیاہے، بہت سے سعودی شہری اور مقیم غیرملکی محض شک کی بنیاد پر ایمرجنسی وارڈز کا رُخ کر رہے ہیں۔ یہ بات سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے میڈیا کے ساتھ ایک آن لائن سیشن کے دوران کہی ہے جس میں ذہنی صحت کے 19 سے زائد ماہرین شریک ہوئے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا تھا کہ کوروناوائرس کا خوف شدید ذہنی دبائوکی طرف لے جا سکتا ہے،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیرصحت کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے بے جا خوف ذہنی صحت پر برا اثر ڈالتا ہے،ہسپتالوں اور ہیلتھ سینٹرز کے طبی مشاہدے میں یہ بات آرہی ہے کہ بہت سے سعودی شہری اور مقیم غیرملکی محض شک کی بنیاد پر ایمرجنسی وارڈز کا رخ کر رہے ہیں،شہری مختلف قسم کی علامتوں کو کورونا وائرس سمجھ رہے ہیں اور یہ خوف ذہنی صحت کے لیے بے حد خطرناک معاملہ ہے۔

واضح رہے کہ وزارت صحت نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کیسز میں اضافے کی بڑی وجہ سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنا ،دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنا اور ماسک نہ پہننے کو بھی کیسز میں اضافے کی اہم وجہ قرار دیا گیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی