بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 81 ہزار سے تجاوز کرگئی، مزید 336 افراد لقمہ اجل بن گئے، مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 12ہزار 6 سو سے زیادہ ہوگئی

جمعہ 19 جون 2020 13:11

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 81 ہزار سے تجاوز کرگئی، مزید 336 افراد لقمہ اجل بن گئے، مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 12ہزار 6 سو سے زیادہ ہوگئی
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2020ء) بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 81 ہزار سے تجاوز کرگئی، ملک کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 336 افراد وائرس سے لقمہ اجل بن گئے جس سے مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 12ہزار 6 سو سے زیادہ ہوگئی ہے۔ جمعہ کو بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کے لحاظ سے ریاست مہاراشٹر پہلے اور دہلی دوسرے نمبر پر ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی وزارت صحت کے جاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کے 13586نئے کیسز کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 381485 تک پہنچ گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے سب سے زائد ہلاکتیں مہاراشٹر میں ہوئی ہیں جبکہ دہلی دوسرے اور ریاست گجرات تیسرے نمبر پر ہے۔کورونا وائرس سے ریاست مہاراشٹر میں 5751، دہلی میں 1969اور گجرات میں 1591افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 13586 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک مجموعی 12605افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں، ملک میں اس وقت کوروناکے فعال کیسز کی تعداد 163607ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی