دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد4 لاکھ 70 ہزار سے تجاوز کرگئی، مختلف ممالک میں اب تک کورونا سے 90 لاکھ سے زائد افراد متاثر، امریکہ میں ایک لاکھ 22 ہزار سے زائد ہلاکتیں، برازیل میں متاثرین کی تعداد 10لاکھ 87ہزار تک پہنچ گئی

پیر 22 جون 2020 12:12

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2020ء) ، 22 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2020ء)دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد4 لاکھ 70 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ روز عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی یومیہ تعداد میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ ہوا ہے۔ پیر کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مختلف ممالک میں اب تک کورونا سے 90 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔

دنیا کا اس وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکہ ہے جہاں متاثرین کی تعداد 23 لاکھ سے زیادہ ہے جبکہ ملک میں اب تک ایک لاکھ 22 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ برازیل متاثرین اور ہلاکتوںکی تعداد کے اعتبار سے دوسرے بڑا ملک ہے۔ برازیل میں متاثرین کی تعداد 10لاکھ 87ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق برازیل میں کورونا وائرس سے اب تک 50659 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

تازہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں اب تک کورونا سی9,051,535 افراد متاثر اور 470,804 ہلاک ہوئے ہیںجبکہ فعال مریضوں کی تعداد 3,738,783 ہے۔ امریکہ میں افراد متاثرہ افراد کی تعداد 2356657 تک پہنچ گئی ہے جبکہ ملک میں اب تک 122247 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ امریکہ میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 1254055 ہے۔ دریں اثناء عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ روز عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی یومیہ تعداد میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ ہوا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں183020متاثرین رپورٹ ہوئے ہیں۔ متاثرین میں سب سے زیادہ تعداد شمالی اور جنوبی امریکہ سے سامنے آئی ہے۔ اس سے قبل سب سے زیادہ متاثرین 18جون کو رپورٹ ہوئے تھے جن کی تعداد 181232 تھی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط