برازیل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوںاور متاثرین کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ،ہلاکتوں کی تعداد52 ہزار سے تجاوز کرگئی

بدھ 24 جون 2020 13:15

برازیل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوںاور متاثرین کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ،ہلاکتوں کی تعداد52 ہزار سے تجاوز کرگئی
ریوڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2020ء) لاطینی امریکی ملک برازیل میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوںاور متاثرین کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے۔ بدھ کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق برازیل میں کورونا متاثرین کی تعداد 1151479 تک پہنچ گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ برازیل کے مختلف علاقوں میں کورونا وائرس سے اب تک52771 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

(جاری ہے)

برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے تقریباً 40 ہزار نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ برازیل کی وزارت صحت کے مطابق برازیل میں گزشتہ روزکورونا وائرس کے نئے 39436 مصدقہ کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 1151479 ہوگئی ہے۔ اس دوران کورونا وائرس سے مزید1374 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں جس کے بعد ہلاک ہونے والوںکی تعداد 52771 ہوگئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی